13 اپریل 2016 - 10:32
تصویری رپورٹ: مدافع حرم مجبتی یداللہی اور محسن قوطاسلو کی تشییع جنازہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مدافع حرم دوشہیدوں مجبتی یداللہی اور محسن قوطاسلو کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔